پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا۔
حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی ویڈیوز میں اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل بھی حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی جانے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین حریم شاہ اور ان کے شوہر پر شدید تنقید کر رہے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار نے سندھ کے وزیر سے شادی کا دعویٰ کیا تھا۔
حال ہی میں حریم شاہ نے نجی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو دیا جس میں وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ نظر آئی تھیں۔
انہوں نے انٹرویو کے دوران یہ اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے جون 2021 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر سے شادی سے متعلق دعویٰ شغل میلا لگانے کے لئے کیا تھا۔
ٹک ٹاک اسٹار نے 28 جون کو پی پی پی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے شوہر رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر بھی ہیں اور یہ بھی کہا تھا کہ وہ جولائی میں ترکی سے ہنی مون سے واپسی پر کراچی میں ولیمے کی تقریب بھی منعقد کریں گے۔
حریم شاہ کی جانب سے اس شادی کے دعویٰ پر میڈیا میں تہلکہ مچ گیا تھا اور پیپلز پارٹی کے ارکان نے وضاحتیں بھی دی تھیں کہ انہوں نے ٹک ٹاک اسٹار سے کوئی خفیہ شادی نہیں کی تاہم اب 6 ماہ بعد حریم شاہ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر سے شادی کے دعوے شغل میلا لگانے کے لئے کیے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انہوں نے اس بات کا دعویٰ بھی کیا کہ ان کے شوہر بلال شاہ بھی سیاستدان ہیں اور ان کے تعلقات بہت بڑے لوگوں سے ہیں مگر وہ اس متعلق فی الحال کوئی دعویٰ نہیں کرنا چاہتیں۔
واضح رہے کہ حریم شاہ نے ستمبر 2021 میں پہلی بار بلال شاہ کے ہمراہ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ نے اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے بلال شاہ کو اپنی زندگی قرار دے دیا تھا۔
بعد ازاں حریم شاہ نے بلال شاہ کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے بعد انہیں اپنا شوہر قرار دیا مگر میڈیا نے ٹک ٹاک اسٹار کے دعوے کو اہمیت نہیں دی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انٹرویو کے دوران بلال شاہ نے بھی اس بات کا دعویٰ کیا کہ رواں برس چند ماہ قبل ہی ہم نے شادی کی ہے اور ہمارا خون کا رشتہ بھی ہے کیونکہ ہم دنوں ہی ضلع مانسہرہ کے رہائشی ہیں۔
بلال شاہ نے بتایا کہ ہم کراچی میں رہتے ہیں اور ہماری شادی میں اہل خانہ بھی راضی تھے اور ایک طرح سے ان کی شادی پسند اور والدین کی رضامندی والی شادی ہے۔
انہوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک نیک سیرت، خوبصورت، رحم دل، شفاف اور خیال رکھنے والی بیوی ملی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں بلال شاہ نے بتایا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے صرف دو ہی بچے ہوں مگر حریم شاہ نے کہا کہ وہ بہت سارے بچے چاہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News