ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما جاں بحق
اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کے واش روم سے طالبعلم کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نجی یونیورسٹی کے واش روم سے سی ایس فرسٹ سمسٹر کے طالبعلم محمد عثمان کی لاش ملی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبعلم کی موت واش روم میں دن گھٹنے کے باعث ہوئی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ محمد عثمان واش روم میں نہانے گیا تھا جس میں گیزر سے لیکج کے باعث کاربن مونوآکسائیڈ گیس جمع ہو گئی تھی۔
طالبعلم سرگودھا کا رہائشی تھا جس لی لاش اب پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
