Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کے خلائی اسٹیشن کو ایلون مسک کے سیٹلائٹس سے خطرہ

Now Reading:

چین کے خلائی اسٹیشن کو ایلون مسک کے سیٹلائٹس سے خطرہ
ایلون مسک بھی مہنگائی کا رونا رونے لگے

چین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا خلائی اسٹیشن ایک سال میں 2 بار ایلون مسک کے سیٹلائٹس سے تصادم سے بال بال بچا ہے۔

چین نے اپنے خلائی اسٹیشن سے ایلون مسک کے سیٹلایٹ کے ٹکراؤ کے خطرات کی شکایت اقوام متحدہ سے کی ہے، جس کے بعد ایلون مسک کو عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

اقوام متحدہ کی خلائی ایجنسی کو کی گئی شکایت میں چین نے کہا ہے کہ 2021 میں 2 مرتبہ یکم جولائی اور 21 اکتوبر کو اس کا خلائی اسٹیشن ایلون مسک کی کمپنی اسیپس ایکس کی جانب سے بھیجے گئے اسٹار لنک سیٹلائٹ سے تصادم سے بال بال بچا ہے۔

مزید پڑھیے: یورپی خلائی ادارے کے سربراہ کی ایلون مسک کے خلاف درخواست

چین نے کہا ہے کہ اسے تصادم سے بچنے کے لیے خلائی اسٹیشن کے رخ میں ہنگامی بنیادوں پر تبدیلی کرنا پڑی۔

Advertisement

ایلون مسک کا اسپیس ایکس پروگرام  

ایلون مسک کو دنیا کا امیر ترین انسان کہا جاتا ہے۔

الیکٹرک کاریں بنانے والی سب سے مشہور کمپنی ٹیسلا ایلون مسک کی ملکیت ہے۔

مزید پڑھیے: ایلون مسک نے ’سائبر ٹرک‘ کے فیچرز بتا دیے

ایلون مسک اسپیس ایکس نامی ایک کمپنی کے بھی مالک ہیں۔

اسپیس ایکس خلا میں بھیجے جانے والے مصنوعی سیارے، راکٹ اور خلائی جہاز بناتی ہے، اس کمپنی نے کئی مصنوعی سیارے بھی خلا میں بھیجے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر