Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہدرہ: واپڈا کی نااہلی ایک اور شخص کی جان نگل گئی

Now Reading:

شاہدرہ: واپڈا کی نااہلی ایک اور شخص کی جان نگل گئی

شاہدرہ میں واپڈا کی نااہلی ایک اور شخص کی جان نگل گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کالا خطائی روڈ پر ٹرک کو بجلی کی ننگی تارے لگنے سے ٹرک کو آگ لگ گئی، ٹرک میں کرنٹ آنے سے ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ کنڈکٹر شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اقبال حسین کے نام سے ہوئے جو میاں چنوں ضلع خانیوال کا رہائشی تھا، اہلِ محلہ ٹرک ڈرائیور کے جاں بحق ہونے پر واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

اہل محلہ کا کہنا ہے متعدد بار واپڈا کو درخواست دے چکے ہیں لیکن واپڈا والے تارے اوپر نہیں کر رہے، مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر بجلی کی لٹکتی تاریں اوپر کروانے کا مطالبہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر