Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون کی ٹکر کا نیا موبائل فون، قیمت اور فیچرز جانیں

Now Reading:

آئی فون کی ٹکر کا نیا موبائل فون، قیمت اور فیچرز جانیں

’آئی فون کِلر‘ کہلائے جانے والے ون پلس کے اسمارٹ فونز کی لڑی میں ایک اور موتی جلد ہی پروئے جانے والا ہے۔

ون پلس اپنا نیا فلیگ شپ فون ون پلس 10 پرو کی آمد آئندہ برس 4 جنوری کو متوقع ہے۔

کمپنی کی جانب سے ون پلس 10 پرو کے جنوری 2022 میں آنے کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ اس کی بکنگ کے سلسلے کی بھی شروعات ہوچکی ہے۔ تاہم کسی حتمی تاریخ کے متعلق نہیں بتایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ون پلس کی جانب سے پیش کیے جانے والے اس نئے فون میں کوالکوم کے اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 1 کا چِپ سیٹ ہوگا۔

جبکہ اس فون میں 6.7 انچ کا امولیڈ، 120 ہرٹز کا ڈِسپلے ہوگا۔

Advertisement

قوی امکان ہے کہ فون میں کے فرنٹ پر 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں دیا جائے گا۔

جبکہ پشت پر 48، 8 اور 50 میگا پکسل کے تین کیمرے دیے جانے کا امکان ہے۔

فون میں لائی-پو 5000 ایم اے ایچ، نان ریموو ایبل بیٹری ہوگی۔

فون میں وائرلیس چارجنگ بھی ہو سکے گی۔

آئندہ برس پیش کیے جانے والے اس فون کی قیمت تقریباً 1 لاکھ 55 ہزار متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر