Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھنڈر برڈز ناپید ہونے سے قبل ہڈیوں کے انفیکشن میں مبتلا تھے: تحقیق

Now Reading:

تھنڈر برڈز ناپید ہونے سے قبل ہڈیوں کے انفیکشن میں مبتلا تھے: تحقیق

ایک نایاب فوسل کی دریافت نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلیا کی مشیور تھنڈر برڈ جینیورنس نیوٹونی کو ناپید ہونے سے قبل ایک حتمی بقا کی جنگ لڑنی پڑی تھی۔

فلِنڈرز یونیورسٹی  کے محققین کی جانب سے کی جانے والی اس تحقیق میں جنوبی آسٹریلیا کے شہر ایڈلیڈ کے شمال مشرق میں واقع 160 مربع کلو میٹر پر پھیلی کیلا بونا جھیل کی سطح میں ملنے والی تھنڈر برڈ کی باقیات سے معلوم ہوا کہ اس مخلوق کو ہڈی کا شدید انفیکشن تھا۔

تھنڈر برڈ کا وزن ایمو (شتر مرغ کی ایک قسم) سے تقریباً پانچ سے چھ گُنا زیادہ یعنی 230 کلو گرام تک ہوتا تھا اور اس کا قد 6.5 فِٹ تک ہوتا تھا۔

سربراہ مصنف فیبی مک اِنرنے نے مطابق ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں سے کچھ کو تکلیف دہ بیماری تھی جس کی وجہ سے ان کو ںقل و حرکت اور شکار کرنے میں تکلیف ہوتی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ جن باقیات سے انفیکشن کے اشارے ملتے ہیں ان کا تعلق چار انفرادی تھنڈر برڈز کے سینے، ٹانگوں اور پیروں سے ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ انتہائی کمزور، تکلیف میں مبتلا ہوں گے جس کی وجہ سے انہیں پانی اور کھانا ڈھونڈنے میں مشکل ہوتی ہوگی۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ تھنڈر برڈز کے 11 فی صد کے قریب اوسٹو مائیلیٹِس نامی بیماری میں مبتلا تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر