Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد: غوثیہ پلازہ جناح ایونیو بلیو ایریا کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

Now Reading:

اسلام آباد: غوثیہ پلازہ جناح ایونیو بلیو ایریا کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

وفاقی دار الحکومت کے بڑے بزنس ایریا غوثیہ پلازہ جناح ایونیو بلیو ایریا کی بیسمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

بیسمنٹ اور پلازہ میں قائم تمام دفاتر کے لوگوں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی آگ پر کسی حد تک قابو پایا گیا ہے مزید آگ کو  بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

پلازہ میں سیڑھیوں کے راستے میں دھواں بھر گیا، دوسری اور تیسری منزل میں  پھنسے لوگوں کو سیڑھی لگا کر نکالا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ دوسری منزل پر دھویں میں پھنسی خاتون کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر