Advertisement
Advertisement
Advertisement

شام میں فورسز کی کاروائی، 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق

Now Reading:

شام میں فورسز کی کاروائی، 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق

شام کے شہر ادلب میں اتحادی فورسز کی کارروائی میں 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق ہوگئے۔

بین القوامی رپورٹس کے مطابق جمعہ کی رات شام کے ایک علاقے جسکا نام ادلب بتایا جارہا ہے میں فورسز کی کارروائی کے باعث 14 معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جن میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ادلب باغیوں کا آخری ٹھکانہ تھا جسکے بیشتر علاقوں کو فورسز نے داعش کے جنگجوؤں سےخالی کروالیا گیا ہے لیکن بعض علاقوں میں آج بھی باغیوں کا راج قائم ہے جو معصوموں کی جانوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

واضح رہے کہ شامی شہر ادلب میں آج بھی انسانی بقاء کی جنگ جاری ہے جس کے باعث پچھلے 4 ماہ میں اب تک 520 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر