Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ آمنہ الیاس بولڈ تصاویر کے باعث تنقید کی زد میں

Now Reading:

اداکارہ آمنہ الیاس بولڈ تصاویر کے باعث تنقید کی زد میں

پاکستان کی خوبرو اداکارہ آمنہ الیاس کی ورزش کے دوران لی گئی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں جس کی خاص وجہ ان کی تصاویر اور ویڈیوز ہیں جو وہ خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتی ہیں۔

Advertisement

ایسی ہی ایک تصویر گزشتہ روز آمنہ الیاس نے اپنے سوشل میڈیا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس کی وجہ سے انہیں صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

شیئر کی گئی تصویر آمنہ الیاس نے ورزش کے دوران عکس بند کی ہے جس کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’ورک ان پروگریس‘ جبکہ اس تصویر میں آمنہ الیاس نے کم کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں جس میں ان کا جسم بھی نمایاں نظر آرہا ہے۔

مداحوں نے آمنہ الیاس کے کپڑوں پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور ایک صارف نے کہا کہ ’ایسی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں شرم نہیں آئی‘ جبکہ ایک اور صارف نے کہا کہ ’بحیثیت مسلمان آپ کو ایسے دیکھ کر بہت مایوسی ہوئی‘۔

علاوہ ازیں آمنہ الیاس کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ایک انشرا خان نامی صارف نے لکھا کہ ’کیا اس طرح کے کپڑوں کی پاکستان میں اجاازت ہے؟ جبکہ مزید کائنات بٹ نامی صارف نے سوال کیا کہ ’ؔکیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں وہ بالکل سادہ لگ رہی تھی جبکہ اداکارہ کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر