Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوش آمدید 2022: نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا

Now Reading:

خوش آمدید 2022: نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ سے نئے سال 2022 کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ رات کے 12 بجتے ہی نیوزی لینڈ کا شہر آکلینڈ روشنیوں سے جگمگا اٹھا ہے۔

نیوزی لینڈ میں نئے سال کی آمد کے موقع پر شہر آکلینڈ کو روشنیوں سے سجایا گیا تھا جبکہ رات 12 بجتے ہی شہر میں موجود ہاربر برج اور بلند عمارتیں روشنیوں سے جگمگا اٹھی جبکہ آسمان بھی مختلف رنگوں سے جگمگا رہا تھا۔

Advertisement

اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد لائٹ شو دیکھنے کے لیے موجود تھی جبکہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث امثال ہاربر برج پر ہونے والی روایتی آتش بازی کی تقریب منسوخ کردی گئی تھی۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں موجود ممالک میں سے نئے سال کا آغاز سب سے پہلے بحر الکاہل میں موجود ایک چھوٹے سے ملک سمو آ سے ہوتا ہے جس کے پندرہ منٹ بعد نیوزی لینڈ میں نیا سال شروع ہوتا ہے۔

نیوزی لینڈ کے بعد نئے سال کا آغاز روس میں ہوگا جبکہ شام 6 سے ساڑھے 7 کے درمیان آسٹریلیا کے زیادہ تر حصے نئے سال کو خوش آمدید کہیں گے جس کے بعد رات 8 بجے جاپان میں ہوگا۔

Advertisement

بعد ازاں اسی طرح وقت بڑھنے کے ساتھ ساتھ مزید ممالک بھی نئے سال کو خوش آمدید کہتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر