Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی کوریا کا 2022 میں ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے کام کرنے کا عزم

Now Reading:

شمالی کوریا کا 2022 میں ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے کام کرنے کا عزم

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ 2022 میں وہ اقتصادی ترقی اور لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی قیادت سنبھالنے کے 10 سال مکمل ہونے پر کم جونگ اُن نے ایک تقریب سے خطاب کیا ہے جس میں انہوں نے جوہری ہتھیاروں اور امریکا کے خلاف اشتعال انگیزی سے زیادہ ملک میں ترقی، روزگار اور تعلیم پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: شمالی کوریا میں اسکوئیڈ گیم اسمگل کرنے والے شخص کو سزائے موت

اپنے خطاب میں کم جونگ ان نے کہا کہ وہ ملک کی اقتصادی ترقی اور لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔

شمالی کوریا کے رہنما کا کہنا تھا کہ 2020 میں ان کی سب سے زیادہ کوشش عوام کی فلاح کے لئے جاری منصوبوں کی تکمیل ہے تاکہ ملک میں ترقی ہو اور عوام کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں لائی جاسکیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیے: شمالی کوریا میں ہنسنے اور گروسری کی خریداری پر پابندی عائد

کم جونگ اُن نے اپنے خطاب میں زیادہ توجہ ملک کے اندرونی مسائل کے حل، دیہی علاقوں کی ترقی، خوراک کی فراہمی، ٹریکٹر فیکٹری کے قیام، تعلیمی اصلاحات اور غیر اشتراکی طرز عمل اختیار نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر صرف کی۔

دوسری جانب مغربی مبصرین نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بھی شمالی کوریا نے اپنے مئزائل پروگرام کو جاری رکھا، اس لئے خدشہ ہے کہ کم جونگ اُن کی جانب سے ٹریکٹر فیکٹری کو میزائلوں کے لیے لانچنگ پیڈ گاڑیاں بنانے کے لیے بھی استعمال کرنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر