Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، وارننگ جاری

Now Reading:

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، وارننگ جاری

سعودی عرب کے علاقے تبوک کے پہاڑی سلسلے پہ برف باری نے موسم سہانا کردیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں طوفانی بارشوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق  سعودی عرب کے علاقے تبوک کے پہاڑی سلسلے پہ برف باری کے باعث سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

سعودی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکی افراد برف باری سے لطف اندوز ہونے  کے لیے تبوک پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement

برف باری کے باعث سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

دوسری جانب جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے  پیر تک خراب موسم کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں  کو محتاط رہنے کی ہدایت  کی ہے۔

یہ وارننگ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب سے  شمالی  علاقے تبوک کے پہاڑی سلسلے  پہ مزید برف باری کے ساتھ  مملکت   کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی  کے بعد جاری  کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر