Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘صحت کارڈ کیلئے نادرا میں رجسٹر ہونا لازم ہے’

Now Reading:

‘صحت کارڈ کیلئے نادرا میں رجسٹر ہونا لازم ہے’

یاسمین راشد نے کہا ہےکہ صحت کارڈ کیلئے نادرا میں رجسٹر ہونا لازم ہے۔

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صحت کارڈ ہر بندے کو نہیں صرف گھر کے سربراہ کو ملے گا، پنجاب کے ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ فراہم کرنا ترجیح ہے۔

انہوں نے کہاکہ نادرا میں رجسٹرڈ ہوئے بغیر صحت کارڈ نہیں ملے گا، صحت کارڈ پر10 لاکھ تک علاج کی سہولت دی جارہی ہے،شہری صحت کارڈ میں اہلخانہ کا اندراج کروائیں۔

صوبائی وزیر نے کہاکہ ایپ کے ذریعے تمام معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں، نیا پاکستان قومی صحت کارڈ ایپ بنائی گئی ہے۔

وزیرصحت پنجاب نے کہاکہ شہری صحت کارڈ میں اہل خانہ کا اندراج کروائیں ، پنجاب میں صحت کارڈ کا اجرا تیزی سے جاری ہے۔

Advertisement

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ اپوزیشن نے عوام کا کبھی نہیں سوچاتھا، اپوزیشن کو صحت کارڈ کی سوچ نہیں آئی توتنقید نہ کریں۔

‘صحت کارڈ کی بدولت عوام کے علاج معالجے کا خرچ اب حکومت اٹھا رہی ہے ’

انہوں نے کہاکہ اومیکرون سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر ضروری ہے، پنجاب میں 58 اومیکرون کے کیسز ہیں ، اومیکرون کی شرح پنجاب میں ایک اورلاہور میں 3.8 فیصد ہے، اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ تیزی سے ہوتا ہے

انہوں نے بتایاکہ ہر ضلع میں صحت کارڈ کی سہولت لےلئے ایک ڈیسک بنایا ہے، پنجاب میں 31 مارچ تک صحت کارڈ ہر ضلع کو دے دیئے جائیں گے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ ہیلتھ کارڈ امیر غریب سب کے لیے ضروری ہے، پچھلے سال پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسا سندھ چاہتے ہیں جہاں باصلاحیت خواتین اور مردوں کو مالی وسائل حاصل ہوں، مراد علی شاہ
آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، اب ٹھوس فیصلے کرنے کا وقت آگیا، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف
اب بہت ہوگیا، افغانستان سے دہشتگردوں کی واپسی کی گارنٹی نہ ملنے پر کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
2023 بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک کی غفلت ثابت، نیپرا نے جرمانہ عائد کر دیا
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
ہم پرامن احتجاج کے حق میں ہیں، قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں، طلال چوہدری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر