Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے حوالے سے ہندوستان کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

Now Reading:

پاکستان کے حوالے سے ہندوستان کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

کبھی پلوامہ تو کبھی کرن سیکٹر، کبھی عادل احمد ڈار تو کبھی محمد شبیر ملک، ہندوستان اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے ڈرامے کرنے پر مجبور ہے، جس کے لیے وہ ہمیشہ الزام پاکستان پر ہی دھرتا ہے۔

اس بار بھی ہندوستان نے نیا ڈرامہ رچانے کی کوشش کی ہے۔ ہندوستان کی جانب سے معصوم کشمیری کو شہید کر کے پاکستان پر در اندازی کا الزام عائد کردیا گیا ہے۔

یکم جنوری کو ہندوستان نے کرن سیکٹر میں بے گناہ کشمیری کو شہید کر کے پاکستان پر دراندازی کا الزام لگایا۔

لیکن ہندوستانی میڈیا جس شخص کی تصویر دکھا رہا ہے وہ نہ صرف زندہ ہے بلکہ کشمیر کے علاقے شادرہ میں موجود ہے۔

اس سے پہلے بھی ہندوستان اس طرح کے بہت سے الزامات لگا چکا ہے۔

Advertisement

سوال یہ ہے کہ کیا ہندوستان اپنے سیکیورٹی میکنزم کی ناکامی تسلیم کر رہا ہے یا پھر ہر قیمت پر پاکستان پر الزام تراشی جاری رکھنا چاہتا ہے۔

حقیقت تو یہ ہے کہ کلبھوشن یادیو ہندوستان کی دراندازی کا چہرہ ہے۔

کبھی سر بجیت سنگھ تو کبھی ابھینندن،  دراندازی تو ہمیشہ بھارت نے کی ہے اور پاکستان نے ان دراندازیوں کی نہ صرف مرمت کی ہے بلکہ دُنیا کے سامنے اُس کے واضح ثبوت بھی رکھے۔

کیا ایک مرتبہ پھر بی جے پی ان الزامات کو الیکشن کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر