 
                                                                              پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی اپنی بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی بیٹی کے ساتھ سردیوں کی شام کو انجوائے کر رہی ہیں۔
اس سے قبل فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میںاداکارہ دلہن کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
اداکارہ نے اس لباس کے ساتھ جن زیورات کا انتخاب کیا تھا وہ فضا علی کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے تھے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ڈانس ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے دلبر پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس ویڈیو میں اداکارہ نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 