Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال کے آغاز میں بھی آوارہ کتوں کا بچوں کو کاٹنے کا سلسلہ تھم نہ سکا

Now Reading:

سال کے آغاز میں بھی آوارہ کتوں کا بچوں کو کاٹنے کا سلسلہ تھم نہ سکا

سال 2022 کے آغاز میں بھی آوارہ کتوں کا بچوں کو کاٹنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔

تفصیلات کے مطابق قمبر کی تحصیل وارہ کے گاؤں جونانی تنیو میں 8 سالہ بچے مزمل تنیو کو آوارہ کتنے نے کاٹ کر شدید زخمی کر دیا، آوارہ کتے نے گلی میں کھیلتے مزمل کو ٹانگوں سمیت کاندھے اور سر پر بھی کاٹ کر زخمی کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ورثاء زخمی بچے کو چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات لائے جہاں اسے طبی امداد سمیت اے آر وی ویکسین فراہم کی گئی۔

ڈیوٹی ڈاکٹر عبید کا کہنا تھا کہ بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے، طبی امداد سمیت کتے کے کاٹے سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کر دی ہے، بچے کے مزید علاج کے لیے اسے چانڈکا چلڈرن کی پیڈس سرجری منتقل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر