Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑیوں کے اندر اس ہینڈل کی موجودگی کا حقیقی مقصد کیا ہے؟

Now Reading:

گاڑیوں کے اندر اس ہینڈل کی موجودگی کا حقیقی مقصد کیا ہے؟

ہاتھ سے تھامے جانے والے یہ ہینڈل گاڑی کی نشستوں کے برابر میں کھڑکی کے اوپر ہوتے ہیں۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کا حقیقی مقصد بالکل مختلف ہے اور وہ سفر کے دوران پکڑنے کے لیے نہیں بنے ہیں۔

بنیادی طور پر اس طرح کے ہینڈل دینے کی وجہ لوگوں کو گاڑی میں داخل ہونے اور باہر نکلنے میں آسانی یا مدد فراہم کرنا ہے۔

جی ہاں واقعی جیسے آپ کسی بڑی گاڑی میں داخل ہورہے ہیں تو اس ہینڈل کے سہارے زیادہ آسانی سے اندر داخل ہوسکتے ہیں.

اسی طرح نیچے اترتے ہوئے بھی ان کی مدد لی جاسکتی ہے تاکہ چھلانگ لگانے سے بچ سکیں جبکہ چھوٹی گاڑی میں صورتحال بدل جاتی ہے اور ان میں یہ ہینڈل معذور، بزرگ افراد کے ساتھ ساتھ حاملہ خواتین کے لیے بہت مددگار ہوتے ہیں۔

Advertisement

لیکن اکثر گاڑیوں مین ڈرائیور کے دروازے کے اوپر یہ ہینڈل نہیں ہوتے کیونکہ ڈرائیونگ کے دوران ڈرائیور کے لیے کھڑکی کے اوپر ہینڈل کو تھامنا ممکن نہیں کیونکہ اس سے حادثے کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر