Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمارٹ فون، ایک بڑا مسئلہ

Now Reading:

اسمارٹ فون، ایک بڑا مسئلہ
Mobile phones

فون سیکیورٹی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کیمرا ایپ میں سیکیورٹی کی ایک خامی سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس موبائل فیچر کو استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی دور بیٹھا ہوا ہیکر آپ کے اسمارٹ فون کو کنٹرول کرسکتا ہے اور آپ کے علم میں لائے بغیر ہی آپ کی تصویریں کھینچ سکتا ہے، ویڈیوز بنا سکتا ہے، بلکہ آپ کی جگہ سے بھی باخبر ہوسکتا ہے۔

صرف اسی ایک خرابی کی وجہ سے یہاں تک ممکن ہے کہ کوئی نامعلوم ہیکر آپ کی اسمارٹ فون اسٹوریج تک پہنچ کر اس میں پہلے سے محفوظ ویڈیوز اور تصویروں تک رسائی حاصل کرلے اور ان پر قابض بھی ہوجائے۔

اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز میں اس خرابی کا سراغ چند روز پہلے موبائل سیکیورٹی فرم ’’چیک مارکس‘‘ کے ماہرین نے لگایا تھا، جس کے بارے میں فوراً یوٹیوب پر ایک ویڈیو بھی شیئر کرا دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر