Advertisement
Advertisement
Advertisement

گریمی ایوارڈز کی تقریب غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

Now Reading:

گریمی ایوارڈز کی تقریب غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
گریمی ایوارڈز

رواں سال منعقد کی جانے والی گریمی ایوارڈز کی تقریب کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وباء کی نئی لہر اومیکرون کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے اس سال گریمی ایوارڈز کی تقریب غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Recording Academy / GRAMMYs (@recordingacademy)

Advertisement

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس تقریب کے منعقد کیے جانے کی صورت میں اومیکرون کے بڑھنے کے مزید خدشات شامل ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گریمی ایوارڈ کی تقریب کی نئی تاریخوں کا اعلان صورتحال کو دیھکتے ہوئے بعد میں کیا جائےگا۔

خیال رہے کہ گریمی ایوارڈز کی تقریب رواں ماہ 31 جنوری کو منعقد ہونے والی تھی جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے تاہم کورونا کے وبائی مرض کی پھیلتی ہوئی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اس تقریب کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر