شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کا ‘شفافیت اور بدعنوانی’ کا نعرہ ایک دھوکہ تھا۔
مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا ز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ای سی پی کی اسکروٹنی کمیٹی کے نتائج سے 2 چیزیں واضح طور پر سامنے آتی ہیں۔
انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے مزید لکھا کہ جانچ پڑتال سے بچنے، معلومات کو روکنے اور “عطیات” کے ذرائع کی وضاحت کرنے میں ناکامی کی آخری کوششوں کو دیکھتے ہوئے۔ پی ٹی آئی کا ‘شفافیت اور بدعنوانی’ کا نعرہ ایک دھوکہ تھا جس کا مقصد لوگوں کو دھوکہ دینا تھا۔
Findings of ECP’s scrutiny committee establish 2 things in unmistakable terms. Given its last-ditch efforts to avoid scrutiny, withhold information & failure to explain the sources of “donations”, PTI’s slogan of ‘transparency & corruption’ was a hoax meant to cheat people.
Advertisement— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) January 6, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
