Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورا فتیحی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

Now Reading:

نورا فتیحی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
نورا فتیحی

بھارت کی معروف ڈانسر نورا فتیحی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس سے متعلق انہوں نے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

نورا فتیحی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کا کورونا  کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

نورا نے اپنے تمام مداحوں اور خیرخواہوں کی دعا اور نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ کورونا مثبت آنے بعد حالات بہت مشکل ہوگئے تھے لیکن اب میں اپنی بھرپور صحت اور توانائی کے لئے کام کرنے کی خواہشمند ہوں۔

Advertisement

اس کے ساتھ ہی انہوں نے سب کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

خیال رہے کہ نورا گزرشتہ سال 28 دسمبر کو کورونا وائرس کا شکار ہوئیں تھیں جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر