Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون کی بگڑتی صورتحال پر امیتابھ کا عوام کیلیے پیغام

Now Reading:

اومیکرون کی بگڑتی صورتحال پر امیتابھ کا عوام کیلیے پیغام
امیتابھ بچن

بھارت میں کورونا کی نئی لہر اومیکرون کی صورتحال ہر  بگڑتی جارہی ہے جس کی وجہ سے بہت سی بالی وڈ شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکی ہیں۔

اس تمام تر صورتحال سے بچنے کے لئے حکومت عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے گھر سے باہر نکلنے کی ہدایت کر رہی ہے۔

تاہم اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے عوام کو ماسک پہننے کا پیغام دیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)

Advertisement

اس سلسلے میں امیتابھ بچن نے ایک خاص طرح کی ایڈٹڈ تصویر جاری کی ہے جس میں اسپائڈر مین کے فلٹر والا  ماسک منہ پر لگا ہوا ہے۔

اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے اور اب تک ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں۔

خیال رہے کہ سال 2020 میں اداکار امیتابھ بچن بھی کورونا کا شکار ہوئے تھے جس دوران ان کی طعبیت کافی ناساز رہی تھی۔

Advertisement

علاوہ ازیں گزشتہ 2 روز قبل اداکار کے اسٹاف سے چند لوگوں میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد سب کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر