Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال برآمدات میں 134 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا، مشیر تجارت

Now Reading:

رواں مالی سال برآمدات میں 134 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا، مشیر تجارت
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال برآمدات میں 134 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں بتایا کہ سلک روٹ ری کنیکٹ انشیٹیو کے نتائج آنا شروع ہوگئے، وسطی ایشیائی ریاستوں کو پاکستانی برآمدات سے اضافہ ہورہا ہے۔

مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال وسطی ایشیائی ریاستوں کو پاکستانی برآمدات میں 173 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جوکہ گزشتہ مالی سال جولائی تا دسمبر وسطی ایشیائی ریاستوں کی برآمدات 49 ملین ڈالرتھیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ

مشیر تجارت نے بتایا کہ 2021 میں سرمایہ کاری و تجارت کے حوالے سے ازبکستان اور تاجکستان میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، ان کانفرنس میں دوطرفہ طور پر بینکوں کی برانچز کھولنے پر بھی بات ہوئی تھی۔

Advertisement

انکا کہنا تھا کہ پاکستان ازبکستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ پر سال 2021 میں دستخط ہوئے جبکہ ازبکستان، افغانستان اور آزر بائیجان کے ساتھ پریفرینشل ٹریڈ معاہدوں پر بات چیت جاری ہے۔

مشیر تجارت نے مزید بتایا کہ آذر بائیجان، افغانستان، قازقستان اور تاجکستان ساتھ بھی ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ پر بات چیت مکمل ہوچکی ہے، ٹرکوں کی آمدورفت کیلئے بھی ہم ایڈوانس اسٹیج پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر