Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے مختلف حادثات کی رپورٹ جاری کردی

Now Reading:

پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے مختلف حادثات کی رپورٹ جاری کردی

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں اور برفباری سے مختلف حادثات کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 فرد زخمی ہوا، 4 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر متعلقہ ضلعی انتظامیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق متعلقہ ضلعی انتظامیہ بند سڑکوں کو بحال کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، پی ڈی ایم اے تمام اضلاع کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔

‎ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ پی ڈی ایم اے نے یکم جنوری کوتمام اضلا ع کو مراسلہ کیا تھا جس میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی اور پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کی تھی، پی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم 24 /7 فعال ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہمیں ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر