Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاشم آملہ کس پاکستانی بولر سے زیادہ خوفزدہ رہتے تھے؟  

Now Reading:

ہاشم آملہ کس پاکستانی بولر سے زیادہ خوفزدہ رہتے تھے؟  

جنوبی افریقہ کے لیجنڈ بلے باز ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پورے کیرئیر میں پاکستان کے محمد آصف جیسی جادوئی بولنگ کبھی نہیں دیکھی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلی جا رہی سیریز کے دوران کمنٹیٹر نے لیجنڈ پروٹیز بلے باز ہاشم آملہ سے سوال کیا کہ آپ کے کیرئیر میں کس بولر نے اپنی تکنیک اور بولنگ سے آپ کو پریشان کیا۔ہاشم آملہ نے پاکستان کے محمد آصف کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک جادوگر بولر تھے، آصف جب گیند کو ڈلیور کرتے تھے تو یہ پتہ ہی نہیں چلتا تھا کہ گیند اندر کی جانب آئے گی یا باہر کی جانب۔

سابق جنوبی افریقی بلے باز کا کہنا تھا کہ آصف گیند کو بہت ہی مہارت سے اوپر اٹھاتے تھے، میں گیند کو چھوڑنے کے لیے بلا اوپر اٹھاتا تھا تو کبھی گیند اندر آکر بلے کو چھوتے ہوئے چلی جاتی تھی اور کبھی گیند اتنی اوپر اٹھ جاتی تھی کہ ایج نکل جاتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر