
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا انگلینڈ سے پاکستان روانگی کے لیے لیا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث ڈیوڈ ہیمپ کی کراچی آمد تاخیر کا شکار ہوگئی ہے،وہ اب آئندہ ہفتے کراچی پہنچ کر کیمپ جوائن کریں گے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 8 جنوری سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement