Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی کھلاڑی کے منفرد بالنگ انداز کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

آسٹریلوی کھلاڑی کے منفرد بالنگ انداز کی ویڈیو وائرل

آسٹریلوی کھلاڑی کے منفرد بالنگ انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پیٹرک گیبریئل ڈولی نامی لیفٹ آرم رسٹ اسپنر گیند کرنے سے قبل پورا ہاتھ گھماتے ہیں اور پھر دوبارہ ہاتھ گھماکر گیند پھینک کر بلے بازوں سمیت دیکھنے والو ں کو بھی چکرادیتے ہیں۔

Advertisement

یہ آسٹریلیا کے منفرد انداز سے بالنگ کرکے  مشہور ہونے والے پہلے بالر نہیں ہیں ۔  اس سے قبل بریڈ ہوگ اور اسٹورٹ مک گل بھی منفرد انداز بالنگ کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتے رہے ہیں۔

گزشتہ ایک  سے دو ماہ کے دوران منفرد انداز سے بالنگ کرنے والے کچھ اسپنرز سامنے آئے ہیں جنہوں نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔

بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے لیفٹ آرم رسٹ اسپنر سید فریدون بھی منفرد بالنگ انداز کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا چکے ہیں۔

سری لنکا سے تعلق رکھنے والے گال گلیڈی ایٹرز کے لیگ اسپنر کیون کوٹھتی گوڈا بھی منفرد انداز سے بالنگ کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر