Advertisement
Advertisement
Advertisement

سورج کے گرد موجود حلقوں نے زمین کے ساتھ کیا کیا؟

Now Reading:

سورج کے گرد موجود حلقوں نے زمین کے ساتھ کیا کیا؟

ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نظامِ شمسی میں سیاروں کے تشکیل پانے سے طویل عرصہ قبل سورج کے گِرد زحل کی طرح کے حلقے تھے اور شاید انہوں نے ہی زمین کو اور بڑا ہونے روکا ہو۔

ٹیکسز کی رائس یونیورسٹی کے ماہرین فلکیات کے مطابق ایسے حلقے دور سورج جیسے کم عمر ستاروں کے گرد دیکھے گئے ہیں۔

گرد و غبار اور گیس سے بنے یہ حلقے ممکنہ طور پر سورج کے گرد گردش کرتے ہوں اور زمین کے بننے میں کردار ادا کیا ہو۔

ممکنہ طور اس کو ایسی دنیا بننے سے روکا ہو جس کو ’سُپر ارتھ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جو 30 ستاروں کے نظام میں پایا جاتا ہے۔

مصنف آندرے اِزیڈورو کا کہنا تھا کہ نظمِ شمسی میں ، زمین کے ساتھ کچھ  ایسا ہوا ہے جس نے اس کو کہیں زیادہ بڑا سیارہ بننے  سے روکا۔

Advertisement

اِزیڈورو اور ان کے ساتھیوں نے نظامِ شمسی کی تشکیل سیکڑوں کے بار دیکھنے کے لیے سُپر کمپیوٹر کا استعمال کیا۔

تحقیق میں ماہرین فلکیات، آسٹرو فزکس اور پلینیٹیری سائنس دان شامل تھے۔ جو کم عمر ستارے کے نظام پر تازہ ترین تحقیق تیار کر رہے ہیں۔

جو ماڈل انہوں نے بنایا اس کے مطابق ابتداء کے  نظامِ شمسی میں ڈِسک مین تین ہائی پریشر بینڈز تھے۔

یہ پریشر پمپس دُور ستاروں کے گرد حلقوں میں بھی دیکھے گئے ہیں۔

تحقیق میں انہیں علم ہوا کہ نظامِ شمسی آج جس طرح کی ہے ،بشمول سُپر ارتھ‘ دنیاؤوں کا نہ ہونا،اس کا ذمہ دار ان پریشر پمپس اور حلقوں کو ٹھہرایا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر