Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنا منہ بند رکھو، کرسچیانو رونالڈو کو انتباہ

Now Reading:

اپنا منہ بند رکھو، کرسچیانو رونالڈو کو انتباہ

مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹار کھلاڑی کرسچیانو رونالڈو کو سابق مانچسٹر فارورڈ نے انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنا منہ بند رکھو۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق فارورڈ ٹریور سنکلئیر نے رونالڈو کو کہا ہے کہ وہ ادھر اُدھر کی ہانکنے کے بجائے اپنے کھیل پر توجہ دیں اور اپنا منہ بند رکھیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے کرسچیانو رونالڈو اور کلب انتظامیہ کے مابین لفظی جنگ جاری ہے ، جس میں اسٹار رونالڈو بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔

سابق فارورڈ کے انتباہ کو کرسچیانو رونالڈو نے ہوا میں اڑا دیا ہے اور ساتھی کھلاڑیوں کو کہا کہ اپنا کام جاری رکھیں۔

Advertisement

اسٹار کھلاڑی رونالڈ کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ لکھی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انہیں اولڈ ٹریفورڈ میں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 رونالڈو کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں، کہ شاید وہ ڑیڈ بل کلب کو جوائن کرنا چاہتے ہیں۔

حالانکہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ریڈ بل پریمئیر لیگ کی ٹائٹلز کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی، دوسری جانب مانچسٹر یونائیٹڈ کے لئے بھی اس سیزن میں رونالڈو امید پر پورا نہیں اترے۔

پانچ مرتبہ کے بہترین فٹ بالر ایوارڈ ونر کرسچیانو رونالڈو نے بھی دبے لہجوں میں کلب چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔

مانچسٹر سٹی کے سابق فارورڈ ٹریور نے رونالڈو کی کھیل میں عدم دلچسپی پر انہیں ٹوکتے ہوئے کہا کہ اسٹار کھلاڑی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ کلب انتظامیہ سے الجھے۔

Advertisement

ٹریور نے کہا کہ کرسچیانو رونالڈو اپنا منہ بند رکھیں اور اپنے کھیل پر توجہ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر