Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں مزید 1572 افراد کورونا کا شکار،7 مریض جاں بحق

Now Reading:

ملک میں مزید 1572 افراد کورونا کا شکار،7 مریض جاں بحق

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1572 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1572 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ملک بھر میں کورونا کے مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔

Advertisement

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 658 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.16 فیصد ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہرکے دوران کراچی میں مثبت کیسز کی شرح میں یکدم اضافہ ہو گیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 938 کیسز رپورٹ ہوئے ،جن میں سے 759 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے ۔

محکمہ صحت سندھ  نے بتایاکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں 3 افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے ،142 مریض کی حالت تشویشناک جبکہ 11 مریض وینٹیلیٹر پر زیرعلاج ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر