Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشتگردی بڑھ رہی ہے اور پولیس کام کرنے سے قاصر ہیں، اکرم خان درانی

Now Reading:

دہشتگردی بڑھ رہی ہے اور پولیس کام کرنے سے قاصر ہیں، اکرم خان درانی

اپوزیشن لیڈر اکرام خان دورانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی بڑھ رہی ہے اور پولیس کام کرنے سے قاصر ہیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسپیکر مشتاق غنی کی زیرِ صدارت ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر اکرام خان دورانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی بڑھ رہی ہے اور پولیس کام کرنے سے قاصر ہیں، پولیس کے ساتھ سہولیات نہیں، لوگوں کی گاڑیاں چوری ہو رہی ہیں۔

اپوزیشن لیڈر اکرام خان دورانی نے کہا کہ پولیس چوکیوں کی چار دیواریاں نہیں، محافظ خود محفوظ نہیں ہیں، مری سانحہ انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آیا، حکومت اگر بر وقت اقدامات کرتی تو اس سانحہ سے بچا جا سکتا تھا۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر