Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کسٹمز کی کارروائی، 7 کروڑ مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد

Now Reading:

پاکستان کسٹمز کی کارروائی، 7 کروڑ مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد

پاکستان کسٹمز کی جانب سے گوادر کے  کھلے سمندر میں غیر ملکی شراب کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کارروائی کے نتیجے میں 7 کروڑ  مالیت کی غیر ملکی قیمتی شراب کی  کھیپ پکڑلی گئی ہے۔

 کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ  لسبیلہ ساحلی علاقے وندر ڈام کے  کھلے سمندر میں کشتی سے  4 ہزار 600 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں جبکہ  کارروائی میں پانچ اسمگلرز بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

 کسٹم حکام کے مطابق اسمگلرز  شراب کی یہ کھیپ بیرونی  ملک سے پاکستان اسمگلنگ کررہے تھے۔

کسٹم حکام نے کہا کہ برآمد شراب کی مالیت 7  کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے جب سے کلیکٹر  گودار چودھری جاوید نے چارج سنبھالا ہے گودار کلیکٹریٹ نے شراب سمیت منشیات کی بڑی کاروائیاں کی ہیں۔

چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان محمد صادق اور کلیکٹر کسٹمز  چودھری جاوید نے ایڈیشنل کلیکٹر کامران علی رانا، ڈپٹی کلیکٹر فرحت  اللہ خان، سپرنٹنڈینٹ نثارشیخ،  اور ٹیم کو  بہترین کارکردگی پر مبارکباد بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر