Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیے

Now Reading:

مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو کار میں بیٹھے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ مہوش حیات ،مشہور ہالی ووڈ فلم ٹائٹینک کے ہیرو کے عشق میں مبتلا ہوگئی تھیں۔

 اداکارہ مہوش حیات نے اپنے ایک انٹرویو میں شادی کے حوالے سے بات چیت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مہوش کا کہنا تھا کہ میں بہت پریکٹیکل اور حقیقت پسند ہوں، میں چاہتی ہوں کہ میرا شریک حیات رومانوی ہو تاکہ معاملات آسانی سے چل سکیں۔

معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا تھا کہ میرا سب سے بڑا کرش امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر تھا اور اب بھی ہے۔

Advertisement

مہوش نے لیونارڈو ڈی کیپریو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آپ مجھے دیکھ رہے ہیں اور میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے تو آپ بارات لے آئیں، میں تیار ہوں۔

انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں کوئی بھی ایسا نہیں جس سے میں شادی کرنا  چاہتی ہوں۔

واضح رہے کہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر بھی پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر