Advertisement
Advertisement
Advertisement

شترمرغوں نے مارکیٹ پر ہلہ بول دیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

شترمرغوں نے مارکیٹ پر ہلہ بول دیا، ویڈیو وائرل

شترمرغ ایک انتہائی خطرناک پرندہ ہے اور یہ ایک نایاب نسل بھی ہے تاہم اسکی انسانی آبادی میں موجودگی کسی کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر  ایک ویڈیو وائرل ہوتی نظر آئی ہے جس میں کئی سارے شترمرغ کو ایک ساتھ سڑک پر بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ساتھ 83  شترمرغ سڑک پر بھاگتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس کی ویڈیو آس پاس موجود افراد نے بنائی ہے۔

یہ ویڈیو چین کے ایک شہر کی ہے جہاں کے ایک فارم سے یہ تمام شترمرغ ایک ساتھ فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔

Advertisement

دراصل ہوا یہ تھا کہ فارم کا مالک ٹھیک طرح سے دروازہ بند کرنا بھول گیا تھا اور موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فارم میں موجود تمام شترمرغ بھاگ کر مارکیٹ والے علاقے میں آگے۔

بعدازاں ان تمام تشرمرغ کو مقامی انتظامی کی مدد سے پکڑ کر واپس فارم لے جایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر