Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کو اپنی شادی کے دن یاد آگئے,،دلچسپ کیپشن سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

یاسر حسین کو اپنی شادی کے دن یاد آگئے,،دلچسپ کیپشن سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور کامیڈین اداکار یاسر حسین کو اپمنے شادی کے سنہرے دن یاد آنے لگے۔

اداکار یاسر حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر اپمنی شادی کی پوسٹ کی ہے۔

یاد رہے کہ آج کل شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شادیاں کررہے ہیں اور شادی کی تقاریب کی خوبصورت تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

صبور علی اور علی انصاری، اویس خان اور مریم انصاری، اریبہ حبیب سعدین شیخ سے حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

یاسر حیسن کی جانب سے  انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ ماشاءااللّٰہ ہر طرف شادیوں کی خوبصورت تصویریں دیکھ کر مجے اپنی شادی یاد آگئی۔

انہوں نے اپنے منہ سے اپنی ہی تعریف کرتے ہوئے اپنی ساس کے لیے لکھا کہ ’میں بس آنٹی کی قسمت پر رشک کرتا ہوں جنہیں ایسا قابل داماد ملا۔‘

Advertisement

واضح رہے کہ اقراء اور یاسر دسمبر 2019 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

گزشتہ برس جولائی میں اقراء اور یاسر نے بیٹے کبیر حسین کو اپنی فیملی میں خوش آمدید کہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر