اداکارہ ایمان سلیمان کا جلد شادی کرنے کا اعلان

اداکارہ ایمان سلیمان نے جلد شادی کا اعلان کر دیا ہے۔
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ جمیل اور میں شادی کر رہے ہیں اور ایک ساتھ وقت گزارنےکے منتظر ہیں جب تک موت یا طلاق وجہ نہ بنے۔
ایمان سلیمان نے انسٹا گرام پر پوسٹ کیا کہ میں آپ کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میں اپنے تین ماہ کے نان پلاٹونک دوست سے شادی کر رہی ہوں ساتھ ہی لکھا کہ کچھ لوگ اپنے لئے شادی کرلتے ہیں یا اس لیے کہ وہ محبت میں پڑ جاتے ہیں یا اس وجہ سے کہ وہ تنہا ہیں یا شاید لوگوں کے لیے یا پھر بچے کے لیے لیکن میں اس وجہ سے شادی کر رہی ہوں کیونکہ میں اپنے رب کو خوش کرنے کے لئے صرف حرام کو حلال کرنا چاہتی ہوں۔
ایمان سلیمان نے لکھا چونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اکٹھے رہنے کا آپشن نکاح کے علاوہ نہیں ہے۔
واضح رہے کہ ایمان سلیمان اور جمیل کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر آتے ہی ان کے چاہنے والوں کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد آنے لگی۔
بلا ل اشرف نے شا دی اور لڑکی کے انتخاب کا تو بتا دیا لیکن لڑکی کا نام فی الحال ظا ہر نہیں کیا کہ وہ کو ن ہے اور کیا کر تی ہے۔
یہ با ت قابل ذکر ہے کہ بلال اشرف نے اب تک پا نچ پا کستانی فلمو ں میں اہم رو ل ادا کیے ہیں لیکن کسی بھی ٹی وی ڈرامے میں کام نہیں کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News