
صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔
راجہ یاسر ہمایوں نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب صدر اعظم چوہدری اور جنرل سیکرٹری عبدالمجید ساجد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے سینئر نائب صدر سلمان قریشی اور دیگر عہدیداروں کو بھی مبارکباد پیش کی۔
راجہ یاسر ہمایوں کا کہنا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدیداران لاہور پریس کلب کی شاندار روایات کے امین ثابت ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News