Advertisement
Advertisement
Advertisement

Tea is fantastic…. ایکسینٹ کو پکستانی چائے پسند آگئی

Now Reading:

Tea is fantastic…. ایکسینٹ کو پکستانی چائے پسند آگئی
akcent in paksitan

رومانیہ کے معروف فنکار، ڈی جے ایکسینٹ کو ڈی جی اْئی ایس پی آر سے ملاقات میں پاکستانی چائے خوب بھائی۔

تفصیلات کے مطابق ایکسینٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات میں انکی مہمان نوازی کا خوب شکریہ ادا کرتے ہوئے پیش کردہ پاکستانی چائے کی خوب تعریف کی ہے۔

Advertisement

فنکار ایکسینٹ کے پیغام پر ڈی ج آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹوئیٹ بیک کرتے ہوئے فنکار کے مکمل بینڈ عزیز سینا ایڈرین کا پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

انہوں نے اپنے جواب میں کہا کہ پاکستانی عوام آپ سب سے بہت پیار کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر