Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ اور کسٹمز کا سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن

Now Reading:

پاک بحریہ اور کسٹمز کا سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن
نیول ہیڈکوارٹرز

ایران کے پاکستان میں سفیر رضا امیری مقدم کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

پاک بحریہ اور کسٹمز نے منشیات کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شراب کی 4600 بوتلیں ضبط کرلی ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ اور کسٹمز نے سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا ہے، آپریشن بلوچستان کے ساحل کے قریب سمندر میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہآپریشن کے دوران شراب کی 4600 بوتلیں ضبط کی گئیں، ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں تقریبا 70 ملین روپے ہے۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ضبط کی جانے والی منشیات مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے سپرد کر دی گئیں۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا تھا کہ منشیات سمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر