Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے منظم عالمی کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

Now Reading:

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے منظم عالمی کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے منظم عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور مسز انجیلا ایگلر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے امور پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران امریکی ناظم الامور مسز انجیلا ایگلر نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے منظم عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
جلال پور پیر والا چاروں طرف سے سیلابی پانی میں گھر گیا، انخلا جاری
عراقی فضائیہ کے کمانڈر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے معترف
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر