پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ثناء فخر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ کالا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں ثناء فخر کو بھارتی گانے گھاگرا پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ ڈانس اداکارہ نے اریبہ حبیب کی شادی پر کیا تھا جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب ،سادین شیخ سے رشتۂ ازدوج میں منسلک ہو گئی ہیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر زِیر گردش ہیں۔
اداکارہ کی شادی کی تقریبات میں شوبز سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
