Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیو کیسل فٹ بال کلب نے اسٹرائکر کرس ووڈ سے معاہدہ کر لیا

Now Reading:

نیو کیسل فٹ بال کلب نے اسٹرائکر کرس ووڈ سے معاہدہ کر لیا

انگلش پریمئیر لیگ کی ٹیم نیو کیسل نے نیوزی سے تعلق رکھنے والے اسٹرائکر کرس ووڈ کو اپنے کلب میں شامل کر لیا ہے۔

30 سالہ کرس ووڈ نے بھی نیو کیسل کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کر دی ہے، سینٹ جیمز پارک میں ہونے والا یہ معاہدہ سال 24-2023 کے سیزن کے لئے ہے۔

نیو کیسل نے نیوزی لینڈ اسٹرائکر کو 25 ملین پونڈز میں خریدا ہے۔

کرس ووڈ نے کہا کہ کلب اور میرے لئے یہ ایک سنہری موقع ہے اور میں اسے گنوانا نہیں چاہتا۔

کرس ووڈ دوسرے کھلاڑی ہیں جن کے ساتھ نیو کیسل نے معاہدہ کیا ہے اس سے قبل کلب نے کیرین ٹرپر سے معاہدہ کیا تھا جو ایٹلیٹکو میڈرڈ سے نیو کیسل کلب آئے ہیں۔

Advertisement

بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ روایتی حریف برنلے فٹ بال کلب اس ڈیل کو ہونے نہیں دے گا مگر نیو کیسل نے اپنے کلیریٹس معاہدے کی ریلیز کی شق کا فائدہ اٹھایا۔

کرس ووڈ نے کہا یہ نیو کیسل فٹ بال کلب کو جوائن کرنا آسان فصلہ نہیں تھا، کیونکہ میں نے اپنے کیرئیر کے ساڑھے چار سال برنلے فٹ بال کلب کو دیئے تھے۔

کرس ووڈ نے مزید کہا کہ میں نے برنلے فٹ بال کلب میں گزارے اپنے ہر سال کو خوب انجوائے کیا ہے۔ برنلے کے ساتھی کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبران سب نے نہایت عمدہ برتاؤ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر