
پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک ویڈیو میں ہیٹر لگانے کی درخواست کی ہے تاکہ وہ سردی سے بچ سکیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ لندن میں سیر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
حریم شاہ ویڈیو میں یوکے کی سردی کے متعلق بتاتی ہیں کہ یہاں اس قدر سردی ہے کہ یہاں سب چیزیں جم رہی ہیں ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حریم شاہ کہیں جانے کے لئے تیار نظر آرہی ہیں اور انہیں اپنی ساتھ سے بھی مخاطب ہوتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔
حریم شاہ اپنی ساتھی کو کہتی ہیں کہ آپی گاڑی پر پانی کیوں ڈال رہی ہیں؟ جس کے جواب میں وہ انہیں بتاتی ہیں کہ یہاں برف جمی ہوئی ہے۔
اس ویڈیو میں حریم شاہ سوال کرتی ہیں کہ ’اگر میں بھی جم گئی تو کیا ہوگا؟‘ اور گاڑی میں بیٹھتے ہی ہیٹر چلانے کی درخواست کرتی ہیں۔
خیال رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنے متنازع بیانات اور ویڈیوز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News