Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

ماہرہ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا
ماہرہ خان کا نیا انداز

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے نئے انداز کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں اپنے نئے لک کے متعلق بتایا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں واضح کیا ہے کہ ان کا اومیکرون کا ٹیسٹ منفی آیا ہے جس کے بعد وہ اپنی زندگی کو معمول کے طور پر جینے کے لئے پرعزم ہیں۔

اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ میں کبھی اپنی زندگی میں بال کا رنگ نہیں بدلا ہے لیکن آج خود کو تھوڑا بدل کر اچھا لگ رہا ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ میں واضح کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں صرف اپنے بالوں کو ٹھیک کروانے گئی تھی لیکن پھر میں نے ان سے درخواست کر کے اپنی مکمل کٹنگ ہی کروالی۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بالوں کے لئے گلابی رنگ کا انتخاب کیا تھا جسے سن کر سب بہت حیران رہ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر