Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے کراچی کو کنکریٹ کا جنگل بنادیا ہے، خرم شیر زمان

Now Reading:

سندھ حکومت نے کراچی کو کنکریٹ کا جنگل بنادیا ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کو کنکریٹ کا جنگل بنادیا ہے۔

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پی ٹی آئی رہنماء گوہر خٹک کے ہمراہ ملیر ندی کا دورہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے اپنے کمیشن کیلئے قبضہ مافیا کو بے لگام چھوڑا ہوا ہے، انتظامیہ کی ناک کے نیچے ملیر ندی کے اطراف میں مختلف تعمیرات جاری ہیں۔

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ سندھ حکومت کیلئے صرف اتنا کہوں گا “شیم ان سندھ حکومت”۔

خرم شیر زمان نے یہ بھی کہا کہ کابینہ میں بیٹھے وزراء پہلے خود غیر قانونی تعمیرات کرواتے ہیں، پھر عدالتی حکم پر تجاوزات کے  کو مسمار کرنے پہنچ جاتے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ آئندہ اسمبلی کے اجلاس میں قبضہ مافیا کیخلاف آواز اٹھائیں گے، پولیس کی خاموشی سوالیہ نشان ہے آئی جی سندھ سے جلد ملاقات کریں گے۔

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی کو کنکریٹ کا جنگل بنادیا ہے، کراچی میں عوام کے پیسے ہڑپنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ عدالت عظمیٰ سندھ حکومت کے تماشے کو ختم کرنے کیلئے فوری سوموٹو لے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر