Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ویرات کوہلی کا ردعمل

Now Reading:

جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ویرات کوہلی کا ردعمل

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے میچ ہارنے کی وجہ خراب بیٹنگ کو قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان نے سیریز کے آخری میچ کے بعد کہا کہ  ہمیں بیٹنگ پر توجہ دینی ہوگی اس سے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ویرات کوہلی نے کہا کہ وہاں کوئی بہانہ نہیں ہے، یہ یقینی طور پر مایوس کن ہے،  ہم جانتے ہیں کہ ہم ایک ٹیم کے طور پر کس حد تک پہنچے ہیں۔

بھارتی کپتان نے کہا کہ  لوگ ہم سے جنوبی افریقہ کو جنوبی افریقہ میں شکست دینے کی توقع رکھتے ہیں،ہم نے ایسا نہیں کیا یہ حقیقت ہے، اسے قبول کریں اور بہتر کرکٹرز کے طور پر واپس آئیں۔

ویرات کوہلی نے کہا کہ  ہمارے پاس پہلا میچ بہت اچھا تھا لیکن جنوبی افریقہ نے حیرت انگیز طور پر اچھا مظاہرہ کیا، دونوں میچوںمیں وہ جیت گئے۔

Advertisement

 ان کا کہان تھا کہ توجہ کی کمی سے ہم سےاہم لمحات ضائع ہوئے اور انہوں نے ان لمحات کو چھین لیا

اس طرح ستاروں سے بھری ہندوستانی ٹیم گزشتہ سال آسٹریلیا میں اپنی ناقابل یقین فتح میں اضافہ کرنے میں ناکام رہی، اور کوہلی نے اس کی وجہ اہم لمحات کو حاصل کرنے میں ناکامی اور رفتار کا فائدہ اٹھانے کو قرار دیا۔

یاد رہے کہ بھارت نے سنچورین میں سیریز کا افتتاحی میچ 113 رنز سے جیتا لیکن بقیہ دو میچوں میں حیرت انگیز طور پر جنوبی افریقہ کی ایک ناتجربہ کار ٹیم کے خلاف ہار گئی۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر