Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر

میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز  کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق  شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز  نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ  2 دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد ہوئی، علاقے میں ممکنہ طور پر موجود کسی بھی دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے علاقے میں سرچ کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کی اہلیہ کا قاتل کو معاف کرنے کا اعلان؛ ٹرمپ نے ’’آزادی کا شہید‘‘ قرار دے دیا
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر