Advertisement
Advertisement
Advertisement

مری میں غیر قانونی تعمیرات سیل کرنےکا فیصلہ

Now Reading:

مری میں غیر قانونی تعمیرات سیل کرنےکا فیصلہ
سانحہ مری

برفانی طوفان مری میں 22 افراد کے جابحق ہونے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی نے مری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

ذرائع کے مطابق غیر قانونی تعمیرات، ہوٹلز، شاپنگ مالز، اپارٹمنٹس کی کارپارکنگ نہ رکھنے والی عمارتیں سیل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مری ایکسپریس وے سمیت مری کی تمام ملحقہ شاہراہوں پر غیر قانونی تجاوزات اورتعمیرات ٹریفک کی راونی میں بڑی رکاوٹ قرار دے دی گئی۔

تحقیقاتی ٹیم آج بھی متاثرین کے بیانات ریکارڈ کریگی۔

غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر