Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کا تعلق طلب اور رسد سے ہے، شہباز گل

Now Reading:

مہنگائی کا تعلق طلب اور رسد سے ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگائی کا تعلق طلب اور رسد سے ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کا ویزا ختم ہورہا ہے انہیں واپس بھیج دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نہیں بچ سکیں گے، نواز شریف کو بھی واپس لائیں گے، احتساب ہوگا، شہباز شریف کو عنقریب سلاخوں کے پیچھے دیکھیں گے۔

شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف نے آخری آفر کی ہے، وعدہ کیا ہے 4 کی ڈیل دےدیں، سمجھ آگئی ہے عمران خان نے چھوڑنا نہیں ہے۔

انکا کہنا ہے کہ مجھے، بیٹے، نوازشریف اور مریم کو بخش دیں، لندن چلےجائیں گے، اب عمران خان آپ کے سامنے ہے، واپس آکر انہوں نے اب عمران خان پر حملہ آور ہونا ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا ویزا برطانیہ میں جلد منسوخ ہونے والا ہے، بتانا پڑے گا کہ چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کہاں سے آئے۔

شہباز گل نے کہا کہ نواز، مریم، شہباز کو باہر جانے دیا جائے، شاہد خاقان یہاں رہیں گے، ہم نواز شریف کو واپس لانا چاہتے ہیں، شریف خاندان ایک ڈیل مانگ رہے ہیں۔

انکا کہنا ہے کہ آپ شاپنگ نہیں کررہے جو ڈیل مل جائے گی، ڈیل نہیں ملنے والی، آپ کے مقدر میں گالیاں نکالنا اور کھانا رہ گیا ہے، ڈیل اور ڈھیل جتنی میسر آنی تھی آچکی ہیں۔

شہباز گل نے کہا کہ تعلیم کے نام پر فیصل آباد سے مذاق کیا گیا، شریف خاندان علاج کیلئے باہر جاتا ہے، عمران خان نے علاج کی سہولت کیلئے صحت کارڈ دیا، انہوں نے صحت کارڈ دینے کا وعدہ پورا کیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹھگوں کے خلاف الیکشن لڑنا مشکل ہوتا ہے، آر ٹی ایس بیٹھنے کی بات کی جاتی ہے، نتائج کے بعد ایسے شخص کو جتوایا جس کا حلقے سے کوئی لینا دینا نہیں۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ ن لیگ حلقے کے لوگوں کو ٹکٹ دے، اس بات آر ٹی ایس نہیں بیٹھنا کیونکہ ای وی ایم آنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر