Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان نے اومیکرون کو شکست دے دی

Now Reading:

ماہرہ خان نے اومیکرون کو شکست دے دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اومی کرون کو شکست دینےمیں کامیاب ہو گئیں۔

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میی مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ’حال ہی میں میرا اومی کرون ٹیسٹ منفی آیا ہے اور میں اب انتہائی مثبت زندگی گزار رہی ہوں۔‘

یاد رہے کہ سال 2020 میں بھی ماہرہ خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں تھیں جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔

 گزشتہ سال اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ شئیرکی تھی جس میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ میں یہ عہد کرتی ہوں کہ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام اور لوگوں کی امداد کے لیے قائم کیے گئے ریلیف فنڈ میں عطیہ دونگی۔

واضح رہےکہ وزیراعظم پاکستان کی اپیل کے حوالے سے معروف سیلیبریٹی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ جسکی جتنی بھی حیثیت اسکے دینے سے فرق پڑیگا اور اس جنگ میں ہم سب خلوص نیت کے ساتھ عطیہ کرینگے، انشا اللہ ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر